مفتی بہ
قسم کلام: صفت ذاتی
معنی
١ - جس کی صحت پر کسی بڑے مفتی یا مفتیوں کی جماعت نے فتویٰ دیا ہو، مدار فتویٰ۔
اشتقاق
معانی صفت ذاتی ١ - جس کی صحت پر کسی بڑے مفتی یا مفتیوں کی جماعت نے فتویٰ دیا ہو، مدار فتویٰ۔